the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔1۔فروری(اعتماد نیوز)تاحال ریاست کی تقسیم پر مختلف انداز میں کانگریس ہائی کمان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے اب آخر کار دہلی میں دھرنا کا فیصلہ کیاہے۔ چنانچہ اس سلسلہ میں انہوں نے اسکے لئے درکار تیاریوں میں مصروف ہیں۔



بتایا جاتا ہے کہ وزیر اعلی اب کانگریس ہائی کمان کی کھل کر مخالفت کرنے والے ہیں۔ اگر ضرورت پڑنے پر وہ کسی سیاسی جماعت کو قائم بھی کر سکتے ہیں۔ چنانچہ ریاستی وزیر شیلجا ناتھ نے کہا کہ وزیر اعلی دہلی میں واقع اندرا گھاٹ کے پاس ریا ست کی تقسیم کے خلاف دھنا دے سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.